Saturday, June 18, 2011

مہران نیول بیس پر حملہ، مارے جانیوالے چاروں دہشتگرد غیر ملکی تھے

0 comments
کراچی . . . . . کراچی میں مہران نیول بیس پر حملے کرنے والے چاروں حملہ آوروں کی ڈی این اے ٹیسٹ پولیس کو موصول ہوگئے ہیں جس کے مطابق مارے جانے والے چاروں حملہ آوروں کا تعلق پاکستان سے نہیں ہے۔ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے دہشت گردوں کے دو نمونے لئے گئے تھے ، ایک نمونہ قومیت کے لئے جبکہ دوسرا نمونہ خاندانی پہچان کے لئے لیا گیا تھا۔ نادرا کی رپورٹ میں کہنا تھا کہ چاروں دہشت گردوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ چاروں دہشت گر د غیر ملکی تھے۔

 

Copyright 2008 All Rights Reserved Revolution Two Church theme by Brian Gardner Converted into Blogger Template by Bloganol dot com